3احتساب عدالتوں کو شہرسے باہر منتقل کرنے کیلئے سیکرٹری قانون‘سول جج لاہورکی ملاقات 

  3احتساب عدالتوں کو شہرسے باہر منتقل کرنے کیلئے سیکرٹری قانون‘سول جج ...

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)سول سیکرٹریٹ کے گرد نواح کے علاقوں میں واقع تین احتساب عدالتوں کو شہری حدود سے باہر منتقل کئے جانے کے حوالے سے سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان اور سول جج لاہور سجاد سندھڑ کے درمیان ملاقات ہوئی عدالتوں کو منتقل کئے جانے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سیشن جج لاہور نے سیکرٹری قانون کو بتایا کہ احتساب عدالتیں جلد کی کسی دوسری جگہ منتقل کردی جائیں گی۔

مزید :

علاقائی -