سٹیج ڈرامہ کڑی کراری آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا

سٹیج ڈرامہ کڑی کراری آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) نامور پروڈیوسر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا سٹیج ڈرامہ کڑی کراری آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ڈرامہ میں پاکستان کی نامور اداکارہ خوشبو مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ دیگر کاسٹ بھی بہترین اداکارو ں پر مشتمل ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ خوشبو بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں اور ڈرامہ کی کامیابی کی پہچان ہیں شائقین نے ہمیشہ ان کی پرفارمنس کو بہت سراہا ہے یہ

 ڈرامہ اچھی کہانی پر مبنی ہے اور امید ہے کہ ماضی کی طر ح شائقین اس ڈرامہ کو بھی خوب پزیرائی دیں گے اور خا ص طور پر اداکارہ خوشبو کی پرفارمنس بہت پسند کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -