حکومت کاروباری شعبہ کو وینٹی لیٹرسے اتارے،حافظ عابد

    حکومت کاروباری شعبہ کو وینٹی لیٹرسے اتارے،حافظ عابد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ تاجر بھاری ٹیکس ڈیوٹیز ادا کرتے ہیں، مشکلات اور آفات میں آگے بڑھ کر وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہیں آج تاجر کمیونٹی مالی کاروباری بحرانوں سے نبردآزما ہے حکومت اس مشکل اور اعصاب شکن موڑ پر ریلیف اور سبسڈیز دے کر کاروباری حالات کو وینٹی لیٹر سے اتارے ۔ کاروباری سرگرمیوں میں تیزی سے ہی ملک آگے بڑھ گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -