عوامی تحریک کے خرم گنڈاپور کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

عوامی تحریک کے خرم گنڈاپور کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

  

 لاہور(پٹ ر)عوامی تحریک کے خرم نوازگنڈاپور کی گورنر پنجاب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات، عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل نے 17 جون کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی۔ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ 7سال گزر جانے کے بعد بھی انصاف کے لئے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ اس موقع پر چودھری سرور نے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے انصاف کے لئے آج بھی ساتھ ہوں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -