رشوت کے بعد ڈگریوں کی تصدیق کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

رشوت کے بعد ڈگریوں کی تصدیق کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طلبہ سے رشوت وصولی کے بعد ڈگریوں کی تصدیق کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ہائیرایجوکیشن کمیشن نے ڈیرھ سال سے ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن بند کردی ہے۔جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ کو اپنی ڈگریوں کی تصدیق میں پریشانی کا سامنا ہے۔کورونا کی پابندیاں ختم ہونے کے باوجود ایچ ای سی ڈگریوں کی تصدیق سے گریزاں ہے۔

جبکہ پانچ ہزار کی رشوت کے عوض فوری ڈگری کی تصدیق کردی جاتی ہے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت ہائیرایجوکیشن کی کرپشن کا فوری نوٹس