لیگل ایڈ ایجنسی کے سروس رولز میں تبدیلی کی سمری چیف سیکرٹری کو ارسال

 لیگل ایڈ ایجنسی کے سروس رولز میں تبدیلی کی سمری چیف سیکرٹری کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)سیکرٹری پراسیکیوشن ندیم سرور نے کہا ہے کہ پنجاب لیگل ایڈ ایجنسی کے سروس رولز میں تبدیلی کے لیے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ ان رولز میں ڈی جی انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ کا نام تبدیل کرکے ڈی جی پنجاب کریمنل پراسیکیوشن انسپکٹوریٹ تجویز کیا گیا ہے جبکہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے عہدہ کا نام تبدیل کرکے پراسیکیوٹر جنرل، پنجاب کریمنل پراسیکیوشن سروس کر دیا گیا ہے۔