بزنس کے جدید رجحانات پر کانفرنس 

بزنس کے جدید رجحانات پر کانفرنس 

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ’بزنس کے جدید رجحانات‘ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 11-12جون کو ہوگی۔ افتتاحی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔

جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -