مسلم لیگ(ق) عوام کو ریلیف دلانے کیلئے سرگرم ہے،ماجدہ زیدی
ڑلاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ خواتین پنجاب کی ایم پی اے صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب ماجدہ زیدی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) حکومت کی اتحادی کی حیثیت سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دلوانے کے لیے اپنا پارلیمانی کردار ادا کر رہی ہے تعلیم، صحت کی سہو لیا ت میں اضافہ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقوم مختص کرنے کی سفارش کی ہے ویمن اور یوتھ ایمپاو ر نمنٹ کے لیے بھی بڑے اعلانات ہونگے، ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی عہد ید ا ر ا ن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خدیجہ عمر فاروقی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔
ہے اس کے منفی اثرات سے باہر نکلنے میں وقت لگے گا۔ اپوزیشن کو چاہیے کہ مثبت تجاویز لے کر آئے تاکہ عوامی مسائل کا بہترین استعمال بروئے کار آسکے۔