ہائیر ایجوکیشن کاٹیچرز کو سیکرٹریٹ بلانے کا نوٹیفکیشن تشویشناک ہے،سعدیہ بشیر

  ہائیر ایجوکیشن کاٹیچرز کو سیکرٹریٹ بلانے کا نوٹیفکیشن تشویشناک ہے،سعدیہ ...

  

لاہور(پ ر) ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا حالیہ نوٹیفکیشن پنجاب بھر کے اساتذہ کے لیے سراسیمگی کا  پروانہ  ثابت ہوا ہے صورت حا ل کا جلد تدارک نہ کیا گیا تو اس کے نتائج  تباہ کن نکلیں گے ان خیالات کا اظہار پروفیسرز  ایسوسی ایشن کی رہنما ڈاکٹر پروفیسر سعدیہ بشیر نے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ ایچ ای ڈی کے نوٹیفکیشن  کے خلاف کیس عدالت میں  ہونے کے باوجود ٹیچرز کو سیکرٹریٹ اور ہال روڈ کے دفاتر میں بلاکر ان کی تذلیل کا شرمناک سلسلہ جاری ہے۔

  ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سروربطور چانسلر اس صورت حال کا  نوٹس لیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -