کرونا کے باعث بند  لائبریریاں کھول دی گئیں 

کرونا کے باعث بند  لائبریریاں کھول دی گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبے بھر کی بند لائبریریاں عوام کیلئے کھول دی گئیں کرونا وباء کے باعث خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع میں عوام کیلئے بند کی جانیوالی لائبریری عوام کیلئے کھول دی گئی ہے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی لائبریری میں روزانہ کی(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
 بنیاد پر عوام اخبارات، رسالے، میگزین،کتابیں اور دیگر معلومات حاصل کرتے ہیں۔
کھول دی گئیں