ملتان:ایف آئی اے کی کاروائی شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا فراڈیہ گرفتار
ملتان ( وقا ئع نگار ) ایف آئی اے کی کارروائی، شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہتھیانے والا فراڈیہ گرفتار کرلیا ہے۔جسکو سرکل آفس منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم واجد علی کو شہری نے بیرون(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
ملک بھجوانے کیلئے 4 لاکھ 60 ہزار روپے دیئے۔ مگر تاحال ملزم نے شہری کو بیرون ملک نہیں بھیجوایا۔جس پر ایف آئی اے شہری کی درخواست پر انکوائری کی۔ الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا۔اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
گرفتار