بدقسمتی سے ملک میں احتساب وقانون کی عملداری ناپید ہے، اقتدار حسین نقوی

بدقسمتی سے ملک میں احتساب وقانون کی عملداری ناپید ہے، اقتدار حسین نقوی

  

  ملتان (سٹی رپورٹر)مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا اہم راز احتساب اور قانون و 

(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

انصاف کی عملداری ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں احتساب اور قانون کی عملداری ناپید ہے جس کی وجہ سے معاشرہ بگاڑ کق شکار ہے۔ جب تک پاکستان میں احتساب اور قانون پر عملداری نہیں ہوگی ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے۔ پاکستان میں احتساب کے نام پر بننے والے اداروں میں بھی بدعنوانی کے چرچے ہیں احتساب نہ ہونے کی وجہ سے غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا جا رہا ہے۔

اقتدار حسین نقوی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -