میٹرک اور انٹر امتحان میں 70 فیصد ایم سی کیوز دینے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹر امتحان میں 70 فیصد ایم سی کیوز دینے کا فیصلہ

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)میڑک اور انٹر کے امتحانات میں 70فیصد تک ایم سی کیوز دینے کافیصلہ، پرچے کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا تفصیل کے مطابق  پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹر اور میڑک کے امتحانات میں 70فیصد تک ایم سی کیوز دینے کافیصلہ کیاہے جبکہ (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

باقی 30فیصد سبجیکٹو سوالات ہوں گے جبکہ پرچے کا دوانیہ بھی کم کرکے دو گھنٹے کردیا جائے گا اس پالیسی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -