دیانتدار قیادت مل جائے تو ملک بحرانوں سے نکل سکتا ہے، ڈاکٹر کشور مراد

دیانتدار قیادت مل جائے تو ملک بحرانوں سے نکل سکتا ہے، ڈاکٹر کشور مراد

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)ہندو پنچائت کونسل کے رہنما ڈاکٹر کشور مراد کشور نے کہاہے کہ پاکستا ن کو خد ا نے بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہے دنیا کی ہر چیز 

(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

، ہر سہولت، موسم، بھل فروٹ ہمارے ملک میں آسانی سے مہیاں ہیں اگر ہمارے ملک میں کسی قسم کی کمی ہے تو وہ صرف قیادت کی ہے اگر ہمیں دیانت دار، مخلص، محب وطن اور کرپشن سے پاک قیادت مل جائے تو ملک بحرانوں سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہوجائے گا انہوں نے کہاہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لئے لئے احتساب سب کا کرنے کی ضرور ت ہے خواہ اس کمپین میں کوئی بھی آئے اور اس کا کسی بھی مذہبی، مسلک، تنظیم یا سیاسی پارٹی سے تعلق کیوں نہ ہو اگر انہوں نے کرپشن کرکے ملک کو لوٹا ہے تو اس کا احتساب ہونا ضروری ہے ۔

کشور مراد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -