جامعہ زکریا، ایم اے پنجابی، ایجوکیشن کے امتحانات کے نتائج کااعلان

جامعہ زکریا، ایم اے پنجابی، ایجوکیشن کے امتحانات کے نتائج کااعلان

  

 ملتان (سٹی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلا ن کردیا گیا جس کے مطابق (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

ایم اے پنجابی پارٹ ون ٹو ضمنی 2019اورسالانہ امتحان2020 مین 21امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 17 پا س ہوئے کامیابی کا تناسب 66.67فیصدر ہا، ایم اے پنجابی کمپوزٹ کے امتحان میں 11 امیدوار شریک ہوئے جس یمں سے 6 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 54.55فیصد رہا،ایم اے ایجوکیشن کے ضمنی اورسالانہ امتحان میں 28امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 20 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 71.43فیصد رہا۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -