راجن پور: تھانہ سونمیانی کے  علاقہ میں رہنما جماعت اسلامی عبدالکریم مزاری پر قاتلانہ حملہ

راجن پور: تھانہ سونمیانی کے  علاقہ میں رہنما جماعت اسلامی عبدالکریم مزاری ...

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)تھانہ سونمیانی کی حدود میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالکریم مزاری پر قاتلانہ حملہ   سات مسلح افراد نے عبدالکریم مزاری کی گاڑی پر فائر کھول دیے   فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی اور گھر کو نقصان(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 پہنچا  عبدالکریم مزاری نے ڈاکو راج کے خلاف ایوانوں میں آواز اٹھائی تھی  فائرنگ سے رہنما جماعت اسلامی عبدالکریم مزاری بال بال بچ گئے  حملہ آوروں گروہ کا تعلق کچے میں چھپے امن دشمن ڈاکو گینگز سے ہے۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -