سابق ڈی سی راجن پور رانا محمد افضل کی20ویں گریڈ میں ترقی، ممبر  انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات 

سابق ڈی سی راجن پور رانا محمد افضل کی20ویں گریڈ میں ترقی، ممبر  انکوائری ایس ...

  

 راجن پور (نا مہ نگار)سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور رانا محمد افضل ناصر خان کو بی ایس 20 ویں گریڈ میں ترقی  ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات تفصیلات کے (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

مطابق سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور رانا محمد افضل ناصر خان کو بہترین خدمات انجام دینے پر حکومت پنجاب نے 20 ویں گریڈ میں ترقی دیکر ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا جس پر عوامی سماجی حلقوں عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ ڈوثیرنل ممبر پنجاب بار کونسل انٹی کرپشن چیرمین یونین کونسل مرغائی سید عون شاہ بخاری، عبدالصبور رحمانی جنرل سیکرٹری پیسٹی سائیڈ راجن پور،سٹی کونسلر حافظ کلیم اللہ تگہ، مولانا قاری محمود احمد قاسمی، مفتی شفیق احمد کھوکھر،محمد بن عبدالصبور رحمانی، منیر ناصر، محمد حنیف بٹ، محمد حسین خان گوپانگ،ملک خالد رسول،عبدالرحمن خان مزاری، حافظ محمد عمران، عابد نواب،محمد آ صف خان چانڈیہ،عبدالروف خان ملکانی بلوچ عبدالوحید بھٹی قاسم علی مغل و دیگر نے مبارکباد پیش کی۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -