بلاتفریق احتساب ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے، مسرت غنی

بلاتفریق احتساب ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے، مسرت غنی

  

  ملتان (سٹی رپورٹر) ویمن پروٹیکشن سوسائٹی کی چیئر پرسن مسرت غنی نے کہاہے کہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں کرپشن بڑھتی جا رہی 

(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

ہے جس کی وجہ سے ملک کا سارا سسٹم تباہ ہو کر رہ گیا ہے اگر اوپر کی سطح سے لیکر نیچے تک سب کرپٹ مافیا کا بلا تفریق احتساب کیا جائے تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا آدھا تیتر آدھا بیٹر کی طرز کا ہونے والے احتساب سے ملک نہیں سنور سکتا انہوں نے کہاہے کہ آج بھی ملک بھر میں بے شمار ایسے آفیسر موجود ہیں جنہوں نے ساری زندگی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی اس طرح کے قابل اور دیانت دار افسران کو آگے لایا جائے۔

مسرت غنی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -