تھانہ گڑھ مہاراجہ کے تہرے  قتل کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان لاہور ہائی کورٹ سے بری

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے تہرے  قتل کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان لاہور ہائی ...

  

.گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار)تھانہ گڑھ مہاراجہ کے مشہور تہرے قتل کے تمام ملزمان لاہور ہائیکورٹ سے بری ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق  2013 میں نواحی موضع (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

محمود شاہ کے رہائشی میتلا برادری کے 3 افراد ظفر، ناصر اور محمد رمضان قتل ہو گئے تھے۔ 2017 میں 3 ملزمان کو سیشن کورٹ نے سزائے موت اور ایک ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے رشتہ دار محرم علی کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے شفیق خان گلکالہ بلوچ کے دلائل سن کر تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیافیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنایا۔بینچ کی سربراہی جناب جسٹس صداقت علی خان کر رہے تھے۔

بری 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -