جعلی ڈرائیونگ لائسنس کی  روک تھام کیلئے جدید نظام رائج

جعلی ڈرائیونگ لائسنس کی  روک تھام کیلئے جدید نظام رائج

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں جعلی ڈرائیورنگ لائسنس کی روک تھام کیلئے جدید نظام رائج کیا(بقیہ نمبر59صفحہ6پر)

 جارہا ہے جعلی ڈرائیونگ کی بھرمار کے پیش نظر حکومت نے ڈرائیونگ ٹیسٹ گاڑیوں میں تین تین کیمر ے نصب کردیئے ہیں جنہیں افسران آن لائن مانیٹر کرینگے۔

رائج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -