وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ، تمام عملے سمیت محفوظ رہے

  وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ، تمام عملے سمیت محفوظ رہے

  

 لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم  بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سمیت تمام عملہ محفوظ رہا ۔

ہنگامی لینڈنگ

مزید :

صفحہ اول -