سفارتکاروں سے متعلق سی اے  اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری  

  سفارتکاروں سے متعلق سی اے  اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری  

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان آنے والے سفارتکاروں اور اہلخانہ سے متعلق  نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سفارتکاروں اور اہلخانہ کا سفر سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا۔پاکستان آنے والیسفارتی عملے کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا، سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر سفارتکاروں کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہوگا۔سی اے اے  کے مطابق پاکستان آنے والے سفارتکاروں پر گھر پر قرنطینہ اختیار کرنے کی شرط ہوگی۔

 نئی ٹریول

مزید :

صفحہ اول -