وزیر اعظم سے شوکت ترین سے ملاقات،پاکستا ن اکنامک سروے 2020-21پیش کیا 

   وزیر اعظم سے شوکت ترین سے ملاقات،پاکستا ن اکنامک سروے 2020-21پیش کیا 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور انہیں پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کیا،وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات وقار مسعود بھی موجود تھے۔

 وزیر اعظم 

مزید :

صفحہ اول -