پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

  پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر  یادگاری سکہ جاری کردیا گیا۔ سکہ جاری کرنے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چین کے سفیر نوگ رونگ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر بھی موجود تھے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے یادگاری سکے کی مالیت 70 روپے ہے جو کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہونے کی مناسبت سے رکھا گیا ہے۔

یادگاری سکہ

مزید :

صفحہ اول -