پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں مالی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہی 

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں مالی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہی 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں مالی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا زرعی یونیورسٹی پشاور کے ریٹائرڈ پروفیسرز اور ملازمین پینشن کی حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکرے کھانے پر مجبور ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے اٹھارہ ریٹائرڈ پروفیسرز اور متعدد ملازمین پچھلے ایک سال سے پینشن سے محروم ہے  جبکہ ملازمین ایل پی ار ان کیش امونٹ بھی نہیں دیا گیا جسکی وجہ سے پروفیسرز اور ملازمین شدید مشکلات سے دو چار ہے تاہم یونیورسٹی انتظامیہ اس حوالے سے لعت و لعل سے کام لے رہی ہے  اور اپنے پینشن کیلئے وہ یونیورسٹی کے چکر لگانے پر مجبور ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -