پشاو ر کے مختلف علاقوں   میں بجلی بندرہے گی

پشاو ر کے مختلف علاقوں   میں بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی  پسکو کالونی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26,19,12 جون  صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ   سے گیارہ کے وی ورسک 2, شاہی باغ  ایکسپریس, آئی سی ایف 2, نیو ورسک روڈ 1. جیل ایکسپریس فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12,19,26 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ   سے گیارہ کے وی   ورسک روڈ 1,آئی سی ایف 1فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,19,12 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ   سے گیارہ کے وی   پیر بالا, شاہی باغ 2, نشات 2,1, انڈسٹریل, بینظیر ویمن یونیورسٹی, پجگئی 2,1, کنیزہ, چغرمٹی, اوپازئی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12,19,26 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ   سے گیارہ کے وی شاہین کیمپس, متھرہ 1, کوچیان 2,1  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی متنی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,15,12,11 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ   سے گیارہ کے وی تلابند, متنی, مریمزئی, زانگلی  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,