نوشہرہ میں شدید گرمی  سکولوں میں بچے بے ہوش

نوشہرہ میں شدید گرمی  سکولوں میں بچے بے ہوش

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ میں قیامت خیز گرمی اکثر سکولوں میں بچے بے ہوش درجہ حرارت 46 درجے سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا متعدد بچے سن سٹروک کا شکارہو گیئے تفصیلات کے مطابق  نوشہرہ اور مضافات میں قیامت خیز گرمی, سورج سوا نیزے پر آ گیاسکولوں میں بچوں کی حالت غیر ہونا شروع,شدید گرمی سے عوام بلبلا اٹھے۔۔حکومت فوری طور پر نجی اور سرکاری سکولوں کے چھٹیوں کا اعلان کریں والدین کا صوبائی حکومت سے مطالبہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -