مردان،ساول ڈھیر میں پہاڑی تودہ گرنے سے مزدو ر جاں بحق 

مردان،ساول ڈھیر میں پہاڑی تودہ گرنے سے مزدو ر جاں بحق 

  

مردان(بیورورپورٹ) ساول ڈھیر میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک مزدور جان بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا تھانہ جبر کے علاقہ ساولڈھیر کی پہاڑیوں میں مزدور مائننگ کرشنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران ایک پہاڑی تودہ ان پر آن گرا جس کے ملبے تلے دب کر حمید خان ولد معمورخان ساکن رستم موقع پر جان بحق ہوگیاجبکہ مزدور شاہد ولد علی جان ساکن کنگرگلی بونیر زخمی ہوگیا مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش اورزخمی کو نکال لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -