مردان،اے این پی کاا احتجاجی مظاہرہ

  مردان،اے این پی کاا احتجاجی مظاہرہ

  

مردان (بیورورپورٹ) اے این پی نے ٹارگٹ کلنگ اورجبری گمشدگیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاپارٹی کے درجنوں کارکنوں نے مختلف پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین سے شعبہ خواتین کی نائب صوبائی صدر شازیہ اورنگزیب،ضلعی جنرل سیکرٹری ہارون خان،جواد ٹکر،تحصیل صدر سہراب اکاخیل،سیدجمال باچہ اور دیگر نے خطاب کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -