ضلع صوابی میں بھی قیامت  خیز گرمی کی لہر جاری، لو لگنے  سے بچے اور مریض نڈھال 

   ضلع صوابی میں بھی قیامت  خیز گرمی کی لہر جاری، لو لگنے  سے بچے اور مریض ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) ضلع صوابی میں جمعرات کے روز بھی قیامت خیز گرمی کی لہر جاری رہی۔ لو لگنے سے بچے اور مریض نڈھال رہے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکو ل جہانگیرہ صوابی کے ساتویں جماعت کا ایک طالب علم سدیس لو اور حبس لگنے سے بے ہو ش ہو گیا انہیں فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر تورڈھیر منتقل کر دیا گیا۔اس سے قبل بھی مختلف سکولوں کے بچے گرمی کی شدت برداشت نہ کر تے ہوئے بے ہوش ہو چکے ہیں۔

خساروں و سہاروں کا بجٹ قوم کو قرض دار کر رہا ہے‘ فائق شاہ