مردان،4 سالہ بچہ نہر میں گر کر جاں بحق 

مردان،4 سالہ بچہ نہر میں گر کر جاں بحق 

  

مردان (بیورورپورٹ) چارگلی میں چارسالہ بچہ گھر کے قریب نہر میں ڈوب کر جان بحق ہوگیا ریسکیو ٹیم نے لاش کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد نکال لیا ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسالہ حسان کی نہر میں ڈوبنے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ان کی غوطہ خور ٹیم نے بچے کی تلاش کے لئے نہر میں سرچ اپریشن شروع کردی اورکافی جدوجہد کے بعد بچے کی لاش کو گھر کے قریب نہر سے نکال لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -