نامزد استعاثہ کے سات گواہان کو حکم عدولی پر گرفتار کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری

   نامزد استعاثہ کے سات گواہان کو حکم عدولی پر گرفتار کرنے اور عدالت میں پیش ...

  

پشاور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت کے جج نوید احمد خان نے جمال خٹک ریفرنس میں نامزد استعاثہ کے سات گواہان کو حکم عدولی پر گرفتار کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے گزشتہ روز جب عدالت نے جمال خان خٹک  ریفرنس کی سماعت شروع کی تو اس دوران ریفرنس میں نامزد گواہان سجادا حمد خٹک، شکیل ممتاز پراچہ، اسماعیل، رانا سہیل، عثمان سیف اللہ، عرفان خان اور فیاض گل عدالت میں حاضر نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے تمام گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے اور 30جون کو عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -