ولی محمددکاندارکی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ بابوکوٹوکے ولی محمددکاندارکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ عزیزالرحیم کی بھی ہمشیرہ گل حمید(خان جی) ٹیلرکی والدہ جبکہ مالاکنڈلیویزکے اہلکاروں ظہورخان اورنقیب خان کی خالہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔