چیچہ وطنی،گرمی کی شدت سے  نوجوان دم توڑ گیا

چیچہ وطنی،گرمی کی شدت سے  نوجوان دم توڑ گیا

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) کرسچین کالونی وارڈ نمبر21کے رہائشی سلیم مسیح کا نوجوان شادی شدہ بیٹاچاند مسیح گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی، مرحوم کا ایک تین ماہ کا بیٹا بھی ہے۔اچانک موت پر علاقہ بھر کی فضا سوگوار ہو گئی۔

نوجوان جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -