کاروان شازیب کے چیف ایگزیکٹو طارق جاوید کی والدہ سپردخاک
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام کے (سابق) ایگزیکٹو ممبر کاروان شازیب کے چیف ایگزیکٹو طارق جاوید کی والدہ اسلام آباد میں سپردخاک نماز جنازہ میں ہوپ کے ذمہ داران سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی شرکت، انہیں سرسید سیکٹر 3اسلام آباد کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔03005248461