لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ، آج دن کتنا گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ، آج دن کتنا گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ...
لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ، آج دن کتنا گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ لاہور میں گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے ، صوبائی دارلحکومت میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی بھی متوقع ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -