ایف بی آر کی پھرتیاں، مرحوم شہری کے نام پر لاکھوں روپے  کا ٹیکس نوٹس آگیا

ایف بی آر کی پھرتیاں، مرحوم شہری کے نام پر لاکھوں روپے  کا ٹیکس نوٹس آگیا
ایف بی آر کی پھرتیاں، مرحوم شہری کے نام پر لاکھوں روپے  کا ٹیکس نوٹس آگیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مرحوم شہری کو 8 لاکھ روپے ٹیکس وصولی کا نوٹس بھیج دیا ، لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس پر عمل درآمد روکتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

جیو نیوز کے مطابق   عدالت میں مرحوم گلریز کے بیٹے فرحان  نے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے والد 29 نومبر 2014 کو فوت ہوئے  اور  ایف بی آر نے 30 جون 2019 کو 8 لاکھ روپے ٹیکس وصولی کا نوٹس بھیج دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -