حکومت کا چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کو بجٹ میں بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ 

حکومت کا چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کو بجٹ میں بڑی ...
حکومت کا چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کو بجٹ میں بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے جس میں چھوٹی گاڑیاں اور نئی موٹرسائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری کا امکا ن ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں 850 سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس ، ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیاں کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔جس سے ممکنہ طور پر گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہو گی ۔ صرف یہی نہیں بلکہ نئی موٹر سائیکل کے مختلف برانڈز پر اور ٹریکٹر کے نئے ماڈلز پر بھی ٹیکس کم کرنے کی تجویز ہے ۔

مزید :

قومی -