جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش

جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش
جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش

  

لاہور (ویب ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی۔

جیو نیوز کے مطابق  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے لیے جسٹس امیر بھٹی کی سفارش کی گئی۔

لاہورہائیکورٹ کے موجودہ چیف جسٹس قاسم خان 5 جولائی کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -