کراچی کے بلاول ہاﺅس کے میڈیاسیل میں آگ بھڑک اٹھی 

کراچی کے بلاول ہاﺅس کے میڈیاسیل میں آگ بھڑک اٹھی 
کراچی کے بلاول ہاﺅس کے میڈیاسیل میں آگ بھڑک اٹھی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلاول ہاﺅس کے میڈیا سیل میں آ گ بھڑک اٹھی جسے فائر بریگیڈ کا عملہ بجھانے میں مصروف ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ریسکیو ادارے کے اہلکار کا کہناہے کہ ابتدائی طور پر یہی معلوم ہوتاہے کہ میڈیاسیل میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ، بلڈنگ میں موجود افراد کو باہر نکالنے کاکام جاری ہے ، آتشزدگی سے مانیٹرنگ رو، سرور روم ، آرکائیو رو، سٹور روم ، میٹنگ روم ، کانفرنس روم کو نقصان پہنچا ہے ۔

مزید :

قومی -