بجٹ پیش کرنے میں کچھ دیر باقی لیکن انٹر بینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے 

بجٹ پیش کرنے میں کچھ دیر باقی لیکن انٹر بینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ ...
بجٹ پیش کرنے میں کچھ دیر باقی لیکن انٹر بینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے جارہی ہے تاہم اس سے قبل انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 155.74 پیسے ہو گئی ہے ۔ رواں مالی سال ڈالر کی قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 پیسے کم ہے ۔

مزید :

بزنس -