نئی مردم شماری کب ہو گی اور حکومت نے اس کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے ؟ سب سے بڑا اعلان ہو گیا 

نئی مردم شماری کب ہو گی اور حکومت نے اس کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے ؟ سب سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر شوکت ترین قومی اسمبلی میں 8 ہزار 487 ارب کا بجٹ پیش کر رہے ہیں جس میں 2022 میں نئی مردم شماری کرانے کیلئے 5 ارب مختص کر دیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کا کہناتھا کہ احساس پروگرام کیلئے بجٹ میں 260ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ لنگر خانے کا نظام جاری رکھا جائے گا ، تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی کے باعث غریب افراد کی زندگی مثاتر ہوئی ہے ، مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے 5 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -بجٹ -