گھنٹوں لمبی کالز کا زمانہ ختم ہوا، کتنے منٹ کی کال پر ٹیکس لگے گا؟ بجٹ میں اہم اعلان

گھنٹوں لمبی کالز کا زمانہ ختم ہوا، کتنے منٹ کی کال پر ٹیکس لگے گا؟ بجٹ میں اہم ...
گھنٹوں لمبی کالز کا زمانہ ختم ہوا، کتنے منٹ کی کال پر ٹیکس لگے گا؟ بجٹ میں اہم اعلان
سورس:   Pixabay

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا گیا۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی فون کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ -