تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران لیگی خواتین سے احتجاجی پلے کارڈز چھیننے پہنچ گئیں

تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران لیگی خواتین سے ...
تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران لیگی خواتین سے احتجاجی پلے کارڈز چھیننے پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران لیگی خواتین اراکین اسمبلی  سے احتجاجی پلے کارڈز چھیننے پہنچ گئیں۔
بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے خوب ہنگامہ اور شور شرابا کیا گیا،اس دوران پاکستان تحریک انصاف کی اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواتین اراکین اسمبلی کے پاس پہنچیں اور انہیں احتجاجی پلے کارڈز ہٹانے کو کہا اور ماننے پر ان سے پلے کارڈز چھیننے کی کوشش کی۔فوٹیج میں ن لیگ کی مریم اورنگزیب اور شائستہ پرویز ملک کو دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

قومی -