بجٹ میں اینٹی ریپ فنڈ قائم، کتنی رقم رکھی گئی ہے؟

بجٹ میں اینٹی ریپ فنڈ قائم، کتنی رقم رکھی گئی ہے؟
بجٹ میں اینٹی ریپ فنڈ قائم، کتنی رقم رکھی گئی ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں اینٹی ریپ فنڈ بھی قائم کردیا گیا۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم کی طرف سے خصوصی ہدایات پر اینٹی ریپ فنڈ قائم کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اینٹی ریپ فنڈ میں ابتدائی طور پر 100 ملین روپے کی رقم رکھی گئی ہے جس میں بعد میں اضافہ کیا جائے گا۔

مزید :

بجٹ -