پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اب تک کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اب تک کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟ وزیر خزانہ نے ...
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اب تک کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 13 ارب ڈالر مالیت سے 17 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں جبکہ 21 ارب ڈالر سے 21 منصوبے جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ سٹریٹیجک نوعیت کے 26 منصوبے زیر غور ہیں جن کی مالیت 28 ارب ڈالر ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ایم ایل ون ایک اہم منصوبہ جس کی لاگت 9.3 ارب ڈالر ہے جسے تین مراحلوں میں مکمل کیا جائے گا، پیکج ون کا آغاز مارچ 2020 میں شروع ہوچکا جبکہ پیکج ٹو جولائی 2021 اور پیکج تھری جولائی 2022 میں شروع ہوگا۔

مزید :

قومی -