کراچی ٹرانسفارمیشن پلان منظور، کتنا پیسہ خرچ کیا جائے گا ؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی 

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان منظور، کتنا پیسہ خرچ کیا جائے گا ؟ حکومت نے خوشخبری ...
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان منظور، کتنا پیسہ خرچ کیا جائے گا ؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دیدی ہے جس کیلئے 739 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شوکت ترین نے بتایا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری 739 ارب روپے کے کل حجم پر مبنی ہے ، جس کیلئے وفاقی حکومت پی ایس ڈی پی میں سے 98 ارب روپے دے گی جبکہ سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے 509 ارب روپے اور سپریم کورٹ فنڈ س ے 125 ارب روپے شامل ہوں گے ، اس پلان کے تحت نالوں ، دریاﺅں ، سڑکوں کی تعمیر ماسٹرانزٹ پراجیکٹس اور واٹر سپلائی کی سہولت فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ -