کن کن چیزوں پر ٹیکس کم یا ختم کیا گیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کن کن چیزوں پر ٹیکس کم یا ختم کیا گیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
کن کن چیزوں پر ٹیکس کم یا ختم کیا گیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے متعدد اشیا پر ٹیکس کم یا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے مطابق بجٹ میں کورونا کے حوالے سے میڈیکل کی مختلف اشیا پر ٹیکس ریلیف دیا گیا ہے۔ آٹو ڈس ایبل سرنچ اورآکسیجن سلنڈر پر ٹیکس میں چھوٹ دے دی گئی ہے۔ قرآن پاک میں استعمال ہونے والے کاغذ کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے خوردنی تیل اور گھی پر اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کا اعلان کیا ہے جبکہ  آئی ٹی اور آئی ٹی سروسز کو زیرو ریٹنگ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -