سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ؟ آپ بھی جانیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ...
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ؟ آپ بھی جانیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار ہے،کارروباری ہفتے کے آخری روز بھی 100 انڈکس میں تیزی دیکھنے میں آئی۔

تفصیلات کے مطابق آج 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 53 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔سٹاک مارکیٹ 48ہزار 304پوائنٹس پر بند ہوئی،ایک وقت میں 100 انڈکس 48ہزار 531 کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی۔گزشتہ روز 100 انڈکس 48 ہزار 251 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

مزید :

قومی -