بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بجٹ میں کتنے ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بجٹ میں کتنے ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ؟ ...
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بجٹ میں کتنے ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ کے مطابق جنوبی بلوچستان ترقیاتی پلان کیلئے 20 ارب روپےمختص کیے گئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان سوشیو اکنامک ڈویلپمنٹ پلان کیلئے 40 ارب روپے، گلگت بلتستان کو گرانٹ ان ایڈ کی مد میں 47 ارب روپے، آزاد کشمیر کو گرانٹ ان ایڈ کی مدمیں60 ارب روپے، سندھ کو گرانٹ ان ایڈ کی مد19 ارب روپے ، بلوچستان کو این ایف سی کے حصے کے علاوہ گرانٹ ان ایڈ کی مدمیں 10 ارب روپے، نئی مردم شماری کیلئے5 ارب روپے، لوکل الیکشن کے انعقاد کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

مزید :

قومی -